مندرجات کا رخ کریں

مطالعات کتاب مقدس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک عورت کتابِ مقدس کا مطالعہ کر رہی ہے

  کتابی مطالعات سے مراد یہودیوں اور مسیحیوں کے ہاں کتابِ مقدس اور اس سے متعلقہ متون کا علمی و تحقیقی مطالعہ ہے۔ مسیحی روایت میں کتابِ مقدس عموماً دو حصوں پر مشتمل ہے: عہد نامہ قدیم اور عہد نامہ جدید، جبکہ یہودی صرف عبرانی کتاب مقدس کو تسلیم کرتے ہیں، جسے تناخ کہا جاتا ہے، یہ نام تین حصوں کے ابتدائی حروف سے بنایا گیا ہے: تورات (یعنی شریعت)، نبیئیم (انبیا کی کتابیں) اور کتوبیم (تحریرات)۔

کتابِ مقدس کے ماہرین دیگر متون کا بھی مطالعہ کرتے ہیں، جیسے یہودی سودیپیگرافا، یہودی و مسیحی اپاکرفا، مسیحیت کی ابتدائی پری-نقیہ تحریریں،[مبہم] اور قدیم یہودی ادبی آثار۔ [1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Introduction to Biblical Studies, Second Edition by Steve Moyise (Oct 27, 2004) سانچہ:ردمك pages 11–12
  2. The Oxford Handbook of Biblical Studies by J. W. Rogerson and Judith M. Lieu (May 18, 2006) سانچہ:ردمك page xvii