مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن
Muzaffargarh railway station
مالک وزارت ريلوے
تاریخ
عام رسائی 1887ء
سابقہ نام گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے

مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں واقع ہے، جو برطانوی دور میں تعمیر کیا گیا۔

تاریخ[ترمیم]

مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن 1887ء میں قائم کیا گیا تھا[1]۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MZGہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے اور یہاں پر مسافر ریل گاڑیاں اور مال گاڑیاں آتی اور جاتی ہے۔

محل وقوع[ترمیم]

یہ اسٹیشن مظفرگڑھ میں، قنوان چوک سے شمالی طرف دو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

رابطہ کی معلومات[ترمیم]

مظفرگڑھ کا کوڈ نمبر 066 ہے جبکہ مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن کا سرکاری نمبر 9200117 ہے۔

تصاویر[ترمیم]

مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن


مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن

مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
'
  1. 46 لاکھ کی آبادی کے لیے ایک ہی ریلوے اسٹیشن۔ مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی