مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم
نارول کرکٹ اسٹیڈیم | |
![]() | |
مقام | Narol, مظفر آباد, آزاد کشمیر, پاکستان |
---|---|
تاسیس | 10 اکتوبر 2007ء |
گنجائش | 10,000 |
ملکیت | پاکستان کرکٹ بورڈ |
متصرف | اے جے کے جیگوارز پاکستان قومی کرکٹ ٹیم |
بمطابق 2016 ماخذ: https://www.espncricinfo.com/pakistan/content/ground/1200225.html ESPNCricinfo |
مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم (عرف نارول کرکٹ اسٹیڈیم) سیکٹر نارول، مظفر آباد، آزاد کشمیر، پاکستان میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔[1] کشمیر پریمیئر لیگ کا افتتاحی ایڈیشن 6 اگست 2021ء سے شروع ہونے والا ہے جس کے تمام میچز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔[2] فلڈ لائٹس لگائی جا رہی ہیں اور یہ پاکستان کا پہلا ایل ای ڈی اسٹیڈیم ہے۔[3][4]