مظفر علی
مظفر علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اکتوبر 1944ء لکھنو، متحدہ صوبے، برطانوی ہندوستان |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
زوجہ | سبھاشنی علی (طلاق) میرا علی |
اولاد | شاد علی مراد علی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لا مارٹنیری لکھنؤ جامعہ سری وینکٹیشورا |
پیشہ | فلم ہدایت کار، منظر نویس، فلم ساز، فیشن ڈیزائنر[1]، شاعر[1]، موسیقار[1]، مصور[1] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[2] |
شعبۂ عمل | فلم[3]، موسیقی[3]، شاعری[3]، خدمت خلق[3]، تصوف[3] |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
مظفر علی (پیدائش: 21 اکتوبر، 1944ء) ایک بھارتی فلم ساز[4] فیشن ڈیزائنر، شاعر، فن کار اورسماجی کارکن ہیں۔ آپ بھارت کے مسلم راجپوت گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔[حوالہ درکار]
مظفر کا فلم سازی میں ایک اچھا کیریئر ہے۔[5] آپ کی فلم زونی جس میں ونود کھنہ اور ڈمپل کپاڈیا مرکزی کرداروں میں ہیں، ابھی تک جاری نہیں ہوئی۔ [6][7]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018999991 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018999991 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018999991 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ "Muzaffar Ali deplores MNS stand against North Indians, Bachchan". دی ہندو. The Hindu Group. 2008-02-04. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2014.
- ↑ "Bollywood has lost the plot: Muzaffar Ali". دی ٹائمز آف انڈیا. The Times Group. 2009-09-17. 17 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2014.
- ↑ "Zooni, the great film that never got finished". searchkashmir. 1 July 2011. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2014.
- ↑ "Guftagoo with Muzaffar Ali Rajya Sabha TV". youtube. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2014.
بیرونی روابط[ترمیم]
زمرہ جات:
- 21 اکتوبر کی پیدائشیں
- 1944ء کی پیدائشیں
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- اتر پردیش کے فلم ہدایت کار
- اردو سنیما میں مرد اداکار
- اکیسویں صدی کے بھارتی فلمی ہدایت کار
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- بھارتی دستاویزی فلم ساز
- بھارتی مسلم شخصیات
- سماج وادی پارٹی کے سیاست دان
- فلم فیئر فاتحین
- لکھنؤ کے مرد اداکار
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار