مظفر علی خان قزلباش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مظفر علی خان قزلباش
وزیر اعلیٰ مغربی پاکستان (تیسرا)
مدت منصب
18 مارچ 1958 – 7 اکتوبر 1958
صدر اسکندر مرزا
سردار عبد الرشید خان
آخری
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1908ء (عمر 115–116 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  سفارت کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مظفر علی خان قزلباش (انگریزی: Muzaffar Ali Khan Qizilbash) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مغربی پاکستان کے آخری وزیر اعلیٰ بھی تھے۔ [1]

1957ء کو ہلال پاکستان ملا، فرانس میں پاکستانی سفیر کے طور پر 1976ء تا 1979ء تعینات رہے، 21 ستمبر 1982ء کو لندن میں وفات پاگئے اوراحاطہ کربلا گامے شاہ میں (لاہور ) میں دفن کیے گئے،

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Muzaffar Ali Khan Qizilbash listed as member of Punjab Provincial Assembly in British India آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pap.gov.pk (Error: unknown archive URL) pap.gov.pk website, Retrieved 24 January 2018