مظہرالزماں خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد مظہر الزماں خاں 7 اپرےل 0591ءکو کرناٹک کے تاریخی شہر بےدر شرےف مےں پےدا ہوئے۔آپ کے خاندان کا سلسلہ�¿ نسب قبےلہ�¿ ےوسف زئی سے جا ملتا ہے۔آپ کے آبا و اجدادنے افغانستان سے ہجرت کر کے ہندوستان کا رخ کےا اور بےدر کو اپنا مسکن بناےا۔آپ کے والد محمد بدےع الزماں خاں اور والدہ نظام النسا بےگم نے مذہبی رنگ ڈھنگ کو اپنا شعار بناےا اور اسی ماحول مےں محمدمظہر الزماں خاںکی پرورش و پرداخت ہو نے لگی۔اس کے بعد آپ کے والدےن حےدر آباد منتقل ہو گئے۔اسی شہر سے محمدمظہر الزماں خاںنے 4791ءمےں مےٹرک کا امتحان پاس کےا اور بعض وجوہات کی بنا پر تعلیم جاری نہےں رکھ سکے لیکن ادبی شعور نے مطالعہ کے شوق مےں کمی نہےں آنے دی یہی وجہ ہے کہ فقط پندرہ سال کی عمر آپ نے پہلا افسانہ ”کالا تاج محل“ کے عنوان سے لکھا۔اس کے بعد افسانہ نوےسی کا سلسلہ چل نکلا اور اُس عہد کے موقر رسائل و جرائد مےں اُن کے افسانے تواتر سے شائع ہونے لگے۔شب خون،سےپ،ادبِ لطےف ، آ ئند ہ ، ا و ر ا ق ، روشنائی اور کئی دوسرے اہم رسائل مےں ان کی تخلےقات شائع ہوئیں۔افسانوی مجموعوں کے علاوہ دو نا و لٹ ’ ’ آ خر ی زمےن“ 6891ءاور ’ ’ آخری داستان گو“4991ءقابل ذکر ہےں۔ڈراموں کا اےک مجموعہ ”درد کا پورٹرےٹ“ 5002ءمےں استعارہ پبلی کےشنز،نئی دہلی نے شائع کےا ہے۔علاوہ ازےں ”اس آباد بےاباں مےں “کے عنوان سے اُن کی تخلےقات کو 8002ءمےںمثال پبلی کےشنز،فےصل آباد کے مالک محمد عابد صاحب نے بڑے اہتمام سے چھاپا ہے۔محمد مظہر الزماں خاں اِن دنوں حیدرآباد میں مقیم ہیں۔