مظہر عباس راں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مظہر عباس راں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی[1]   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
رکن مدت
15 اگست 2018  – 16 جنوری 2019 
حلقہ انتخاب پی پی-218 
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب 
معلومات شخصیت
پیدائش 1 فروری 1953  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ملتان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات 16 جنوری 2019 (66 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

ملک مظہر عباس راں (1 فروری 1953 – 16 جنوری 2019) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو پنجاب صوبائی اسمبلی کے 1997ء تا 1999ء، مئی 2013ء تا مئی 2018ء اور جولائی 2018ء تا جنوری 2019ء تک رکن رہے۔

پیدائش و تعلیم[ترمیم]

مظہر عباس کی پیدائش ملتان میں یکم فروری 1953ء کو ہوئی، ایمرسن کالج ملتان سے 1978ء میں بی اے کیا۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mr. Mazhar Abbas Raan
  2. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ مورخہ 19 جون 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018۔