معاجم طبرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

امام ابو القاسم طبرانی صاحب تصانیف کثیرہ تھے ان میں زیادہ مشہور معاجم ہیں جنہیں معاجم طبرانی کہا جاتا ہے
امام طبرانی کی حدیث میں دعج ذیل تین کتابیں بہت مشہور اور اہم ہیں شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے ان کو حدیث کے تیسرے طبقہ میں شمار کیا ہے محدثین کی اصطلاح میں معجم ان کتابوں کو کہا جا تا ہے جن میں شیوخ کی تر تیب پر حدیثیں درج کی گئی ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. حجۃ اللہ البالغہ ج1ص107،شاہ ولی اللہ محدث دہلوی