معاذ خان (کرکٹ کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معاذ خان
شخصی معلومات
پیدائش 15 دسمبر 2000ء (24 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معاذ خان (پیدائش:15 دسمبر 2000ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 6 اکتوبر 2018ء کو ابوظہبی ٹی20 ٹرافی 2018ء میں لاہور قلندرز کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 کرئیر شروع کیا۔ [2]

اس کا تعلق ضلع باجوڑ سے ہے۔ [3]

اس نے اپنا لسٹ اے کرئیر کا آغاز 26 مارچ 2022ء کو خیبر پختونخواہ کے لیے پاکستان کپ 2021-22ء میں کیا۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Maaz Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2020 
  2. "Final (N), Abu Dhabi T20 Trophy at Abu Dhabi, Oct 6 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2020 
  3. "لاہور قلندرز اپنے کھلاڑی کیسے تلاش کرتی ہے؟"۔ BBC News اردو۔ 18 February 2020 
  4. "28th Match, Faisalabad, Mar 26 2022, Pakistan Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2022 

بیرونی روابط[ترمیم]

  • Maaz Khan at ESPNcricinfo