معاشری حیاتیات
Jump to navigation
Jump to search
معاشری حیاتیات، معاشرتی حیاتیات یا سماجی حیاتیات (انگریزی: Sociobiology) حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں ارتقائی حیاتیات کے اُصولوں کے مطابق انسانی اور حیوانی معاشرتی رَویّے کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔