معالجہ بالید
Appearance
طب متبادل - ترمیم |
---|
اصطلاحات طب متبادل (انگریزی) |
مزید دیکھیۓ |
اس کو انگریزی میں Chiropractic کہتے ہیں اور اس طریقہ کار میں بالخصوص عضلی استخوانی نظام کے نقائص کو درست کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ چونکہ اس کے ابتدائی طریقہ کار میں ہاتھوں کے ذریعے مالش اور ہڈیوں و جوڑوں کی مرمت کو بنیادی حیثیت حاصل تھی اس لیے اس کا نام معالجہ بالید (bilyadd) ہوا کہ ید، ہاتھ کو کہا جاتا ہے۔