معاونت:ترمیم کاری کا تعارف (بصری)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہماری کوئی تعارف نہیں اور نہ ہی ہم تعریف کے لائق ہیں بس اتنا ہی ہے کہ میرے والدین نے مُجھے ایک نام دیا ہے وہ ہے ( وصی احمد قادری) وصی احمد انصاری اور اب لوگ مُجھے اِن نام سے جانتے ہیں اور پکارتے ہیں میرے والد ( محمّد مُسلم انصاری ) انجینئر تھے اور میری والدہ ( جمیلہ قادری رحمۃ اللہ علیہ) ہماری پیدائش محلّہ سرائے سیّد علی ، مظفر پور میں ہوئی جب ہم نویں جماعت میں پڑھتا تھا تو والدہ نابینا ہو گئی اور کُچھ مہینے بعد والد وصال کر گئے اور 4 بھائی اور دو بہن ہیں سب کے سب دُنیا سے رخصت ہو گئے صرف میں ہی اِس فانی دُنیا میں با حیات ہوں

ہم پر کیا کیا حادثات گزرے ہیں بتانے سے قاصر ہوں میں اِس لیے غموں کو ہم نے دیکھا ہے قریب سے بتا کر اُنھیں خوشی نہیں چاہتا ہے وصی

Name : وصی احمد قادری ( وصی احمد انصاری ) 16 مئی 1961 کے دن محلّہ سرائے سیّد علی ، مظفر پور ، بہار کی سر زمین پر پیدائش ہوئی ہے ! لیکِن اسکول اور کالج میں جنم کی تاریخ 29 جنوری 1963 ہے ! ہم چار بھائی اور دو بہن تھے اور آج صرف میں ہی اس فانی دُنیا میں زندہ ہوں ! بچپن سے ہی میرا دل دماغ کائنات اور مخلوقات کی سرچ اور تحقیق کرنا فطری عادت ہے کُچھ ایجاد تو کر نہ سکا اِسکا مُجھے افسوس ہے کہ کی ہم بچپن میں ہی یتیم ہوگئے اور خاندان والے نے ہماری کبھی خیریت دریافت نہیں کیا کیونکہ وہ تکبّر رکھنے میں بڑے لوگ ہیں اور ہم آج تک اپنے کو کیڑے مکوڑے کی مانند سمجھتے ہیں اور زندگی کو ہر دن آخری ہی سمجھتے ہیں زندہ اٹھ گیا تو کل آنے والی دن کا بھروسہ نہیں کی زندہ رہیں گے اسلیئے ہر وہ کام آج خُدا کی حُکم اور نبی محمّد صل اللہ علیہ وسلم کی فرمان کے مطابق زندگی بسر کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ وصی احمد قادری ✓ وصی احمد انصاری

वसी अहमद कादरी (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:27، 2 مارچ 2022ء (م ع و)