معاونت:فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ معاونتی صفحہ اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ اردو ویکیپیڈیا پر کیسے آپ فہرست سازی کر سکتے ہیں۔ فہرستوں کی تین اقسام ہیں: بے ترتیب فہرست، ترتیب وار فہرست اور تفصیلی فہرست

مارک اپ بطور نتیجہ
* کسی فہرست کو اس طرح پیش کرنا آسان ہے:
** سطر سے شروع کریں
* ایک ستارے کے ساتھ
** مزید ستاروں کا مطلب ہے
*** اپنے سے اوپری بات کا جزو

  • کسی فہرست کو اس طرح پیش کرنا آسان ہے:
    • سطر سے شروع کریں
  • ایک ستارے کے ساتھ
    • مزید ستاروں کا مطلب ہے
      • اپنے سے اوپری بات کا جزو
* نئی سطر
* ایک فہرست میں
فہرست کے اختتام تک نشانات۔ البتہ
* آپ ایسا کر سکتے ہیں
* دوبارہ شروع کریں۔

  • نئی سطر
  • ایک فہرست میں

فہرست کے اختتام تک نشانات۔ البتہ

  • آپ ایسا کر سکتے ہیں
  • دوبارہ شروع کریں۔
# عددی فہرست بہتر ہے
## بہت منظم
## سمجھنے کے لئے آسان

  1. عددی فہرست بہتر ہے
    1. بہت منظم
    2. سمجھنے کے لئے آسان
تفصیلی (تعریف، معنی) فہرست:
; اصطلاح : تفصیل
یا
; اصطلاح
: تفصیل
اس طرح کئی اصطلاحات اور ان کی تعریفیں کر سکتے ہیں۔

تفصیلی (تعریف، معنی) فہرست:

اصطلاح
تفصیل

یا

اصطلاح
تفصیل

اس طرح کئی اصطلاحات اور ان کی تعریفیں کر سکتے ہیںper se۔

* یا مخلوط فہرست ترتیب دیں
*# اور اس طرح ترتیب دیں
*#* اس طرح۔
*#*; پھل
*#*: سیب
*#*: انار

  • یا مخلوط فہرست ترتیب دیں
    1. اور اس طرح ترتیب دیں
      • اس طرح۔
        پھل
        سیب
        انار
# مواد کو ایچ ٹی ایم ایل کے ذریعے نئی سطر سے شروع کیا جاتا ہے<br />اس طرح۔
# صرف اس طرح کرنے سے فہرست خود بخود ختم ہو جائے گی
اس طرح۔
# This was supposed to be item 3, not a new list.

  1. مواد کو ایچ ٹی ایم ایل کے ذریعے نئی سطر سے شروع کیا جاتا ہے
    اس طرح۔
  2. صرف اس طرح کرنے سے فہرست خود بخود ختم ہو جائے گی

اس طرح۔

  1. This was supposed to be item 3, not a new list.
* A new paragraph in an item is also HTML.<p>Like so.</p>
* Same goes for<blockquote>"block quotations"</blockquote>like that.
* Note that these are done without line-breaking the wikimarkup.

  • A new paragraph in an item is also HTML.

    Like so.

  • Same for

    "block quotations"

    like that.
  • Note that these are done without line-breaking the wikimarkup.

عمومی غلطیاں

فہرست کی اشیاء میں کچھ خالی سطور کا ہونا غیر ضروری ہے، خالی سطر فہرست کو ختم کرتی ہے، اس سے فہرست الگ حصوں میں تقسیم ہوتی ہے۔ یہ غلطی عام طور پر کی جاتی ہے۔

مارک اپ بطور نتیجہ
# یہ پہلی شے ہے۔
# یہ دوسری شے ہے۔
# یہ تیسری شے ہے۔
# یہ چوتھی شے ہے۔
  1. یہ پہلی شے ہے۔
  2. یہ دوسری شے ہے۔
  3. یہ تیسری شے ہے۔
  4. یہ چوتھی شے ہے۔
# یہ پہلی شے ہے۔
# یہ دوسری شے ہے۔

# یہ تیسری شے ہے۔
# یہ چوتھی شے ہے۔
  1. یہ پہلی شے ہے۔
  2. یہ دوسری شے ہے۔
  1. یہ تیسری شے ہے۔
  2. یہ چوتھی شے ہے۔

In the second example above, the numbering resets after the blank line. This problem is less noticeable with other list types, but it still affects the underlying HTML code and may have disruptive effects for some readers; see WP:LISTGAP for details.

In order to be a list, each line must begin the same way. This holds true for mixed lists.

مارک اپ بطور نتیجہ
# If you start with
# one type of list,
#; and then a sublist
#: of a different type,
#:* the list characters
# always go in order.
  1. If you start with
  2. one type of list,
    and then a sublist
    of a different type,
    • the list characters
  3. always go in order.
# If you reverse
# the order,
;# everything
:# gets
*:# thrown off
# and nothing matches up.
  1. If you reverse
  2. the order,
  1. everything
  2. gets
    1. thrown off
  1. and nothing matches up.

This mistake can also be less noticeable in some circumstances, but may cause disruptive side effects for some readers.

Do not use a semicolon simply to give a list a title. Semicolons and colons make one kind of list; asterisks make another.

مارک اپ بطور نتیجہ
;Never do
*this
Never do
  • this