معاونت:ویکیپیڈیا نستعلیق نویسہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اردو ویکیپیڈیا کے صفحات کو نستعلیق نویسہ میں ڈھالنے کا طریقہ[ترمیم]

  1. "علوی نستعلیق فونٹ" زِیر اثقال کر کے اپنے کمپیوٹر پر نصب کریں[1][2] ۔
  2. اردو ویکیپیڈیا پر اپنے صارف نام سے اندراج ہو۔
  3. اگر آپ نے "میری ترجیحات" میں ظاہریت
    1. vector.css کا انتخاب کیا ہوا ہے، تو یہاں فارہ سے ٹک کر کے صفحہ محفوظ کر دیں۔
    2. monobook.css کا انتخاب کیا ہوا ہے، تو یہاں فارہ سے ٹک کر کے صفحہ محفوظ کر دیں۔

اب آپ کو وکیپڈیا صفحے نستعلیق فونٹ میں نظر آنے لگیں گے۔

  • نستعلیق کا انتخاب ختم کرنے کے لیے اوپر جو صفحہ آپ نے نیا بنایا تھا، اس پر جا کر تمام متن حذف کر کے وہ صفحہ محفوظ کر دیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]