معاونت:ویکی پیمائی کا تعارف/2

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search



تعارف
ویکی پیمائی


نام فضا
صفحات کی مختلف قسمیں


تلاش
اپنی مطلوبہ شے کیسے تلاش کریں


رجوع مکرر اور اختصارات
ایک صفحہ کے متعدد عنوان کیسے رکھیں


مفید روابط
ویکی نویسوں کے لیے معاون صفحات


خلاصہ
حاصل کردہ معلومات پر ایک نظر




ویکیپیڈیا کے صفحات کی مختلف قسمیں ہیں جن میں مضمون، زمرہ اور سانچہ خاصے معروف اور مستعمل ہیں۔ ان قسموں کو نامِ فضا کہا جاتا ہے۔ مضمون نام فضا (جسے مرکزی نام فضا بھی کہا جاتا ہے) کو چھوڑ کر بقیہ تمام نام فضا صفحات کے عنوان کسی سابقہ سے شروع ہوتے ہیں مثلاً زمرہ: اور سانچہ: وغیرہ۔ ذیل میں تمام نام فضا کا مختصر تعارف درج ہے۔

نام فضا مقصد مثالیں
مضمون/مرکزی
کوئی سابقہ نہیں
مضامین مچھلی
ضد ابہام صفحات کا مقصد قارئین کو ان کے مطلوبہ صفحے تک پہنچنے میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے داؤد (ضد ابہام)
ویکیپیڈیا:
یعنی "منصوبہ"
پالیسیاں اور ہدایات ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر
ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ
کارروائی صفحہ ویکیپیڈیا:شہر
گفتگو اور تختہ اعلانات ویکیپیڈیا:دیوان عام
ویکی منصوبہ پر متحرک برادریاں کسی مخصوص موضوع پر توجہ مرکوز رکھتی ہیں ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ مسیحیت
ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ سرخ پوش خواتین
صارف: صارفین کے ذاتی صفحات صارف:محمد شعیب
تختہ مشق صارف:محمد شعیب/تختہ مشق
مسودہ: مضامین کے مسودے جو ابھی تیاری کے مراحل میں ہیں مسودہ کا نمونہ
معاونت: معاون صفحات معاونت:مندرجات
سانچہ: سانچے جنہیں دوسرے صفحوں میں بعینہ استعمال کیا جاتا ہے (بوقت ضرورت معمولی تبدیلیوں کے ساتھ) سانچہ:حوالہ درکار
سانچہ:خانہ معلومات البم
زمرہ: ایک موضوع پر تمام صفحات کی فہرست زمرہ:نقاشی
زمرہ:ویکیپیڈیا پرداخت
فائل: جہاں تصویریں اور دوسری اقسام کی فائلیں رکھی اور ان کی وضاحت کی جاتی ہیں فائل:Wiki.png
باب: کسی مخصوص اور اہم موضوع پر ویکیپیڈیا کے مندرجات کو نمایاں کرنے کے لیے باب:حالیہ واقعات
باب:تاریخ
کتاب: متعدد مضامین کا انتخاب جسے بشکل کتاب محفوظ کیا جاتا ہے Book:John Douglas
میڈیاویکی: سافٹ ویئر میں زیر استعمال الفاظ اور عبارتیں جن میں منتظمین کی ترمیم کر سکتے ہیں میڈیاویکی:Wikimedia-copyrightwarning
خاص: وہ صفحات جو سافٹ ویئر کا جز ہیں خاص:حالیہ تبدیلیاں
خاص:ترجیحات


Wiki discussion tab-ur.png

بجز خاص نام فضا کے، بقیہ تمام نام فضا کے تبادلہ خیال صفحات بھی ہوتے ہیں جو گفتگو کے لیے مخصوص ہیں۔ مثلاً اگر آپ عددی نگارش نامی مضمون پر گفتگو کرنا چاہتے ہیں تو اس کے تبادلہ خیال (بائیں جانب کی تصویر میں سرخ دائرہ دیکھیں) پر جائیں اور اپنی معروضات پیش کریں۔ اوپر دائیں جانب موجود ان دونوں خانوں کی مدد سے آپ کسی وقت بھی اصل صفحہ یا اس کے تبادلہ خیال پر جا سکتے ہیں۔