معاونت:پرداخت سانچہ ہٹانا
Appearance
بہت سے ویکیپیڈیا صفحات دیکھ بھال کے سانچوں کی نمائش کرتے ہیں جو مسائل کی نشان دہی کرتے ہیں۔ پرداخت سانچہ پر ایک لنک پر کلک کرنے کے بعد آپ شاید اس مدد والے صفحے پر پہنچے ہوں "جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے"