معاونت:پڑھنا لکھنا دشوار؟ اینڈرائیڈ
Jump to navigation
Jump to search
اینڈرائیڈ فونز کے نئے ورژنز میں اردو صوتی کلیدی تختہ پہلے سے ہی موجود ہوتا ہے بس ترتیبات میں جا کر اسے مجاز کرنا پڑتا ہے۔ پرانے اینڈرائیڈ ورژنز میں اردو ٹائپ کرنے کے لیے GBoard ایپ نصب کرنی پڑتی ہے جو کہ پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔ اردو کو اینڈرائیڈ پر نستعلیق میں پڑھنے کے لیے کوئی بہترین سہولت فی الحال میسر نہیں لیکن نسخ خط اس قدر خوبصورت تحریر کردہ ہوتا ہے کہ اسے با آسانی زیرِ مطالعہ لایا جا سکتا ہے۔