معاہدہ واد راس
ظاہری ہیئت
The Treaty of Wad Ras as portrayed by Joaquín Domínguez Bécquer | |
| دستخط | 26 اپریل 1860ء |
|---|---|
| مقام | واد راس، المغرب |
| دستخط کنندگان | |
| فریق | |
| زبانیں | عربی زبان ہسپانوی زبان |
معاہدہ واد راس (انگریزی: Treaty of Wad Ras) (عربی: معاهدة واد راس، ہسپانوی: Tratado de Wad-Ras) المغرب اور ہسپانیہ کے درمیان 26 اپریل 1860ء کو ہسپانیہ-المغرب جنگ کے اختتام پر واد راس کے مقام پر ایک معاہدہ تھا جو تطوان اور طنجہ کے درمیان واقع تھا۔