مندرجات کا رخ کریں

معبد جنائزی سیتی اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معبد جنائزی سیتی اول
 

انتظامی تقسیم
ملک مصر   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ محافظہ الاقصر   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 25°43′58″N 32°37′41″E / 25.732777777778°N 32.628055555556°E / 25.732777777778; 32.628055555556   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
نقشہ

 

سیتی اول کے جنازہ گاہ معبد کے ستون

سیتی اول کا جنازہ گاہ معبد ایک تدفینی معبد ہے جو بالائی مصر کے شہر طیبہ کی جنازہ گاہی بستی میں واقع ہے۔ یہ معبد بادشاہ سیتی اول نے تعمیر کروایا تھا۔[1]

تعمیر

[ترمیم]

اندازوں کے مطابق، یہ معبد سیتی اول کے عہد کے اواخر میں تعمیر کیا گیا اور غالب امکان ہے کہ سیٹی کی وفات کے بعد اس کے بیٹے رعمسیس دوم نے معبد کی تعمیر کو مکمل کیا۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Creatness eclipsed by magnitude"۔ Al-Ahram Weekly۔ 2006-12-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-02-15
  2. Weigall, Arthur (1910)۔ A Guide to the Antiquities of Upper Egypt۔ London: Mentheun & Co۔ ص 258۔ ISBN:1-4253-3806-2