معذور پاکستانی افراد کی فہرست
Appearance
ذیل میں ان پاکستانی شخصیات کے نام شامل ہیں جنھوں نے جسمانی معذوری کے باوجود کسی نہ کسی شعبہِ زندگی میں اپنا مقام بنا یا۔
بینائی سے محروم
[ترمیم]- ذیشان عباسی
- محمد اکرم (نابینا کرکٹ کھلاڑی)
- مسعود جان
- امر علی ماجد
- سید سردار احمد پیرزادہ
- ڈاکٹرفاطمہ شاہ
- ڈاکٹرسلمی مقبول
- صا ئمہ عمار
- پروفیسر فریدہ فیض اللہ
لکنت، قوت گویائ یا سماعت سے معذور افراد
[ترمیم]- سید افتخار احمد۔۔ ۔( میزبان پروگرام : بولتے ہاتھ)
- شاکر شجاع آبادی
چلنے پھرنے سے معذور یا پولیو کا شکار افراد
[ترمیم]- ڈاکٹر خالد جمیل اختر
- سرمد طارق
- منیبہ مزاری
- فرحان سعید ۔۔۔ (کرکٹ کھلاڑی )
- ڈاکٹرطارق عزیز۔ ۔۔ ( مصنف)
- نکہت ناصر، پرسانل افسر تعلقات، ہمدرد یونیورسٹی، کراچی، سندھ
- ضیا الرحمٰن، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سرکاری محکمہ کوئٹہ، بلوچستان
- فوزیہ لونی، مہارت کی تشکیل کار، گورنمنٹ گرلز کالج، کوئٹہ
- شازیہ بتول، مصورہ، کوئٹہ[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "شازیہ بتول، فنکارہ، کوئٹہ"۔ 2015-10-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-26