معراج (نعتیہ کلام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معراج معروف نعت خواں محمد اعظم چشتی کی نعتوں پر مشتمل مجموعہ نعت ہے

  • اعظم چشتی ایک اچھے شاعر تھے 14 اگست 1979ء کو حکومت پاکستان نے انھیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔
  • معراج 126 صفحات پر مشتمل کتاب ہے

معراج ،کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کلیات اعظم ،محمد اعظم چشتی،خزینہ علم و ادب لاہور