مندرجات کا رخ کریں

معرکہ الجسر حدیدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معركة الجسر الحديدي
جزء من الحروب الإسلامية البيزنطية
معلومات عامة
تاریخ أكتوبر 637 م
مقام أنطاكية، تركيا
36°14′54″N 36°21′11″E / 36.248333333333°N 36.353055555556°E / 36.248333333333; 36.353055555556   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
النتيجة انتصار المسلمين
المتحاربون
خلافت راشدہ الخلافة الراشدة الإمبراطورية البيزنطية الإمبراطورية البيزنطية
القادة
خالد بن الوليد
ابو عبیدہ بن جراح
هرقل
القوة
17,000[1] 20,000-30,000[1]
الخسائر
غير معروف 10,000+[1]
نقشہ

معرکہ الجسر حدیدی یہ جنگ سنہ 637ء میں مسلمانوں کی فوج اور بازنطینی فوج کے درمیان خلیفۂ راشد عمر بن خطاب کے دور میں ہوئی۔ یہ جنگ ایک لوہے کے پل کے قریب لڑی گئی جو دریائے العاصی پر واقع تھا اور اسی پل کی نسبت سے اس جنگ کا نام رکھا گیا۔ یہ معرکہ ان حملوں کا حصہ تھا جو عرب مسلمانوں نے اناطولیہ (ترکی) پر یرموک کی فیصلہ کن فتح کے بعد شروع کیے تھے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت A.I. Akram (1970)۔ The Sword of Allah: Khalid bin al-Waleed, His Life and Campaigns, chapter 36۔ Nat. Publishing. House, Rawalpindi۔ ISBN:0-7101-0104-X