معرکہ چاکن
ظاہری ہیئت
| معرکہ چاکن | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| سلسلہ مرہٹہ سلطنت کی فتوحات | |||||||
| |||||||
| مُحارِب | |||||||
|
| مغلیہ سلطنت | ||||||
| کمان دار اور رہنما | |||||||
|
| شائستہ خان | ||||||
| طاقت | |||||||
| نامعلوم | نامعلوم | ||||||
معرکہ چاکن سنہ 1660ء کے جولائی تا اگست میں مرہٹہ سلطنت اور مغلیہ سلطنت کے درمیان میں پیش آیا۔[1] اس معرکے میں مغل افواج کی کمان مغل صوبیدار شائستہ خان کے ہاتھ میں تھی جب کہ مرہٹہ فوج مرہٹہ سلطنت کے بانی اور پہلے چھترپتی شیواجی کی سربراہی میں شریک ہوئی۔ اس معرکے میں مرہٹوں کو مغلوں کے ہاتھوں سخت ہزیمت اٹھانی پڑی اور مغل فتحیاب رہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Jacques, Tony۔ Dictionary of Battles and Sieges۔ Greenwood Press۔ ص 220۔ ISBN:978-0-313-33536-5۔ 2015-06-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-17
- .
- Babasaheb Purandare (Aug 2003). "राजा शिवछत्रपती" [Raja Shivachhatrapati] (بزبان مراٹھی) (15 ed.). Pune: Purandare Prakashan.
{{حوالہ رسالہ}}: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب|دورية محكمة=(help)