معظم علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
معظم علی خان
رکن سندھ صوبائی اسمبلی
معلومات شخصیت
جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معظم علی خان ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو رکن  صوبائی اسمبلی سندھ کے رکن ہیں۔

سیاسی کیرئیر[ترمیم]

وہ پاکستان عام انتخابات 2018ء میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے نشست پر پی ایس-11 (لاڑکانہ-II) کے حلقہ سے سندھ صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔[1]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "الیکشن نتائج 2018 - حلقہ تفصیل". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). دی نیوز. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018. 

حوالہ جات[ترمیم]