مندرجات کا رخ کریں

معمدانی ہسپتال کا قتل عام

متناسقات: 31°30′18″N 34°27′42″E / 31.50500°N 34.46167°E / 31.50500; 34.46167
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلسلۂ مضامین آپریشن طوفان الاقصیٰ
تاریخ17 اکتوبر 2023
متناسقات31°30′18″N 34°27′42″E / 31.50500°N 34.46167°E / 31.50500; 34.46167
قسممتنازع (فضائی حملہ یا غلط فائر کیا گیا راکٹ)
اموات200–500+[1]
زخمی500+[2]
ملزم اسرائیل (غزہ کی وزارت صحت کا دعویٰ[1][3][ا] آئی ڈی ایف کی طرف سے انکار)
فائل:Flag of the Islamic Jihad Movement in Palestine.svg تحریک جہاد اسلامی در فلسطین (اسرائیل کی طرف سے دعوی ,[4][5] پی آئی جے نے تردید کی)[6]

معمدانی ہسپتال کا قتل عام یا الاہلی عرب ہسپتال کا قتل عام یہ سانحہ اس وقت پیش آیا جب 17 اکتوبر 2023ء کو رات کے اوائل حصے میں اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کے جنوب میں "محلہ زیتون" کے معمدانی ہسپتال پر حملہ کیا۔[7] اسرائیلی فضائیہ کے اس پر تشدد حملے نے ہسپتال کے صحن کو نشانہ بنایا، جہاں درجنوں زخمیوں کے ساتھ ساتھ سینکڑوں بے گھر شہری بھی تھے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل تھے۔ اس اسرائیلی حملے نے زبردست تباہی مچائی، متاثرین کی لاشیں جل کر ٹکڑے ٹکڑے ہو گئیں اور ہسپتال خون کی ندی بن گیا۔ معمدانی ہسپتال غزہ پٹی کے قدیم ترین ہسپتالوں میں سے ایک ہے جو اینگپیکن گرجا گھر سے منسلک ہے۔[8][9]

اسرائیل نے ہسپتال کے اس حملہ کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ فلسطینی جہادی تحریک کی جانب سے داغے گئے میزائیل کی وجہ سے ہوا ہے۔[10] جب کی تحریک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اس اسرائیلی الزام کی تردید کی ہے۔[11]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Arwa Ibrahim، Usaid Siddiqui، Edna Mohamed، Dalia Hatuqa، Joseph Stepansky۔ "Hundreds of casualties as Israel hits Gaza hospital sheltering thousands"۔ الجزیرہ (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2023 
  2. Léonie Chao-Fong، Martin Belam، Helen Sullivan (17 October 2023)۔ "Israel-Hamas war live: at least 500 casualties in Gaza hospital strike, health ministry says"۔ the Guardian (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0261-3077۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2023 
  3. Nayib Jobain، Samya Kullab، Ravi Nessman، Matthew Lee (17 October 2023)۔ "After blast kills hundreds at Gaza hospital, Hamas and Israel trade blame as rage spreads in region"۔ AP News (بزبان انگریزی)۔ 18 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2023 
  4. Emanuel Fabian (17 October 2023)۔ "IDF says assessment shows failed Islamic Jihad rocket launch caused Gaza hospital blast"۔ The Times of Israel۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2023 
  5. Nidal Al-Mughrabi (17 October 2023)۔ "Hundreds killed at Gaza hospital amid conflicting claims"۔ Reuters (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2023 
  6. "استشهاد المئات في غارة إسرائيلية على ساحة مستشفى الأهلي في غزة"۔ جريدة القدس (بزبان عربی)۔ 2023-10-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2023 
  7. "ارتفاع عدد شهداء قصف الاحتلال للمستشفى المعمداني في غزة إلى نحو 1000 شهيد"۔ القاهرة 24 (بزبان عربی)۔ 2023-10-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2023 
  8. "مجزرة جديدة بغزة.. 500 ضحية في غارة إسرائيلية على ساحة مستشفى الأهلي المعمداني"۔ الجزيرة نت۔ اخذ شدہ بتاریخ October 17, 2023 
  9. "الجهاد ترد على اتهامات إسرائيل حول قصف المستشفى: أكاذيب"۔ العربية۔ 18 أكتوبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 أكتوبر 2023 
  10. "الجهاد الإسلامي: فبركة إسرائيل للأكاذيب بشأن مجزرة المعمداني خطيرة وتمهد لاستهداف مستشفيات أخرى"۔ الشروق۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 أكتوبر 2023