معمر قذافی
ظاہری ہیئت
(معمر القذافی سے رجوع مکرر)
| معمر قذافی | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (عربی میں: معمر القذافي) | |||||||
| مناصب | |||||||
| اخوت کا قائد اور انقلاب کا رہنما | |||||||
| برسر عہدہ 1 ستمبر 1969 – 23 اگست 2011 |
|||||||
| وزیر اعظم لیبیا | |||||||
| برسر عہدہ 16 جنوری 1970 – 16 جولائی 1972 |
|||||||
| سربراہ افریقی اتحاد | |||||||
| برسر عہدہ 2 فروری 2009 – 31 جنوری 2010 |
|||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائشی نام | (عربی میں: معمر محمد أبو منيار القذافي) | ||||||
| پیدائش | 7 جون 1942ء قصر ابو ہادی |
||||||
| وفات | 20 اکتوبر 2011ء (69 سال)[1][2][3][4][5][6][7] سرت [8][9][10] |
||||||
| وجہ وفات | گولی کی زد [11] | ||||||
| مدفن | صحرا لیبیا | ||||||
| طرز وفات | قتل [12] | ||||||
| شہریت | |||||||
| قد | 185 سنٹی میٹر | ||||||
| جماعت | عرب سوشلسٹ یونین لیبیائی عرب سوشلسٹ یونین |
||||||
| زوجہ | صفیہ فرکاش (10 ستمبر 1970–20 اکتوبر 2011) | ||||||
| اولاد | ساعدی قذافی ، سیف الاسلام قذافی ، ہانیبال معمر قذافی ، معتصم قذافی ، سیف العرب قذافی ، خمیس قذافی ، محمد قذافی ، عائشہ قذافی | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | بن غازی ملٹری یونیورسٹی اکیڈمی جامعہ لیبیا جوائنٹ سروسز کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج |
||||||
| تعلیمی اسناد | ڈاکٹر آف سائنسز | ||||||
| پیشہ | سیاست دان ، مصنف ، فوجی افسر | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] | ||||||
| کارہائے نمایاں | سبز کتاب | ||||||
| تحریک | اتحاد عرب ، عرب قوم پرستی ، ناصریت | ||||||
| عسکری خدمات | |||||||
| عہدہ | کرنل | ||||||
| کمانڈر | لیبیائی عرب جمہوریہ کی مسلح افواج | ||||||
| لڑائیاں اور جنگیں | لیبیا جنگ 2011ء ، لیبیا-مصر جنگ ، یوگنڈا – تنزانیہ جنگ ، چاڈ-لیبیا تنازع ، پہلی لائبیریا خانہ جنگی ، جنگ ٹویوٹا ، دوسری کانگو جنگ ، معرکہ طرابلس ، 1969ء لیبیائی بغاوت | ||||||
| اعزازات | |||||||
| دستخط | |||||||
| IMDB پر صفحات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
معمر القذافی (عربی: معمر القذافي) (پدائش 7 جون 1942ء، وفات 20 اکتوبر 2011ء) جنھیں کرنل قذافی کے نام سے بھی جانا جاتا تھا، وہ 1969ء سے 2011ء تک لیبیا کے رہنما تھے۔ وہ 7 جون 1942ء کو پیدا ہوئے۔ 1979ء کے بعد سے اگرچہ ان کے پاس کوئی حکومتی عہدہ نہیں مگر اصلاً وہی لیبیا کے سب سے بڑے رہنما تھے جن کو حکومت میں سب سے زیادہ عمل دخل حاصل تھا۔ وہ ریاستہائے متحدہ افریقہ بنانے کے بڑے حامی تھے۔ انھیں افریقی اتحاد، جس میں 53 افریقی ممالک شامل ہیں، کا صدر نشین (چئیرمین) چنا گیا۔ 2011ء میں نیٹو اور قبائلی باغیوں نے قذافی کے خلاف جنگ شروع کر دی۔ 20 اکتوبر 2011ء کو قذافی اپنے آبائی شہر سرت میں حملہ آوروں کا مقابلہ کرتے ہوئے مارے گئے۔[19][20]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.guardian.co.uk/world/middle-east-live/2011/oct/20/syria-libya-middle-east-unrest-live
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11920818j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w69p4gmw — بنام: Muammar Gaddafi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/78774264 — بنام: Muammar Gaddafi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/gaddhafi-moamar-al- — بنام: Moamar al-Gaddhafi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/8703 — بنام: Muʿammar Muḥammad ʿAbd al-Salām al-Qaḏḏāfī
- ↑ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/107251 — بنام: Moammar El Kadhafi
- ↑ http://onlinelibrary.wiley.com/doi/10.1111/j.1468-5965.2012.02278.x/full
- ↑ http://link.springer.com/content/pdf/10.1007%2F978-3-319-10687-8_11.pdf
- ↑ http://www.theguardian.com/books/2012/apr/27/sandstorm-libya-revolution-lindsey-hilsum-review
- ↑ https://www.theguardian.com/world/2011/oct/23/gaddafi-last-words-begged-mercy
- ↑ https://www.cato.org/commentary/obama-administration-wrecked-libya-generation — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مئی 2024 — اقتباس: On October 20, 2011, Gaddafi was discovered hiding in a culvert in Sirte. He was beaten, sodomized with a bayonet, shot, and killed.
- ↑ http://www.nytimes.com/2013/03/08/opinion/global/the-sahel-is-the-latest-front-in-a-long-war.html
- ↑ http://www.nytimes.com/2003/01/19/magazine/19LIBYA.html
- ↑ http://www.bbc.co.uk/news/uk-politics-12601851
- ↑ https://elpais.com/internacional/2009/09/30/actualidad/1254261601_850215.html
- ↑ https://elpais.com/diario/2011/03/21/madrid/1300710254_850215.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اپریل 2018
- ↑ https://miguelgalbangutierrez.wordpress.com/2011/03/31/fidel-castro-y-hugo-chavez-respardan-los-crimenes-del-dictador-libio/
- ↑ بِل آکن (21 اکتوبر 2011)۔ "US and NATO murder Muammar Gaddafi"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ رابرٹ فسک (21 اکتوبر 2011ء)۔ "Robert Fisk: You can't blame Gaddafi for thinking he was one of the good guys:The West may be celebrating his death, but that's just an accident of timing"۔ انڈپنڈنٹ۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
| ویکی ذخائر پر معمر قذافی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1942ء کی پیدائشیں
- 7 جون کی پیدائشیں
- 2011ء کی وفیات
- 20 اکتوبر کی وفیات
- آرڈر آف دی وائٹ لائن کے وصول کنندگان
- اسلامی اشتراکیت پسند
- اعزازی ڈگریوں سے محروم کر دی جانے والی شخصیات
- افریقی انقلابی
- اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے
- اکیسویں صدی کی عرب شخصیات
- اکیسویں صدی کے مجرمین
- امریکیت مخالف
- بیسویں صدی کی عرب شخصیات
- بیسویں صدی کی لیبیائی شخصیات
- بیسویں صدی کے سیاست دان
- بیسویں صدی کے مجرمین
- تاریخ پیدائش نامعلوم
- سرت کی شخصیات
- سرد جنگ کے رہنما
- سزائے موت یافتہ سربراہان ریاست
- سیاسی فلاسفہ
- سیاسی مصنفین
- شخصیات جو دفتر میں انتقال کر گئے
- ضد سامراجیت
- عرب قوم پرست
- عسکری آمریت
- قائدین جو بغاوت کے ذریعے اقتدار میں آئے
- قذافی خاندان
- لیبیا کے سربراہان ریاست
- لیبیا کے وزرائے اعظم
- لیبیا میں آتشیں اسلحہ سے اموات
- لیبیا میں عصمت دری
- لیبیائی اسلام پسند
- لیبیائی انقلابی
- لیبیائی باغی
- لیبیائی سنی مسلم
- لیبیائی سیاسی مقتولین
- لیبیائی شخصیات
- لیبیائی مجرمین
- لیبیا میں جرم
- لیبیا میں مقتول افراد
- مارکسیت کے ناقدین
- معمر قذافی
- مقتول سربراہان حکومت
- مقتول سربراہان ریاست
- بیسویں صدی کی عسکری شخصیات
- جرائم کے مرتکب لیبیائی سیاست دان
- ہجومی مقتولین
- 1940ء کی دہائی کی پیدائشیں
- اذیت رساں


