معیار طلا
Jump to navigation
Jump to search

Under a gold standard, paper notes are convertible into pre-set, fixed quantities of gold.
معیار طلا یا گولڈ اسٹینڈرڈ سے مراد ایسی کاغذی کرنسی تھی جسے بینکوں سے سونے کی مقرر شدہ مقدار میں تبدیل کیا جا سکے۔ دوسرے الفاظ میں یہ سونے کے سکوں کی رسید (نوٹ) ہوا کرتی تھی۔