معین الدین احمد قریشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(معین الدین قریشی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
معین الدین احمد قریشی
Moeenuddin Ahmad Qureshi.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 جون 1930[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 نومبر 2016 (86 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
واشنگٹن ڈی سی[2]  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات نفخ  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آزاد  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
جامعہ پنجاب
انڈیانا یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات، سیاست دان، بینکار، سرمایہ کار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معین الدین احمد قریشی جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان کے نگران وزیر اعظم تھے۔ معین قریشی نے پنجاب یونیورسٹی سے معاشیات میں ایم اے کیا اور انڈیانا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ 18 جولائی، 1993ء سے 19 اکتوبر 1993ء تک نگراں کار وزیر اعظم رہے۔ انھوں نے سنہ 1993 میں نواز شریف کی پہلی حکومت کے خاتمے کے بعد نگراں وزیر اعظم کی ذمہ داری نبھائی۔ وہ سنہ 1960 میں گھانا حکومت کے معاشی مشیر اور 1974 سے 1977 تک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ بھی رہے معین قریشی سنہ 1981 سے 1987 تک عالمی بینک کے سینئر وائس پریزیڈنٹ آف فنانس بھی رہے۔ نومبر 2016 میں 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔


سیاسی عہدے
ماقبل 
نواز شریف
وزیراعظم پاکستان
1993ء
مابعد 
بینظیر بھٹو
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. The Express Tribune — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2017
  2. ^ ا ب https://www.thenews.com.pk/latest/166865-Former-caretaker-PM-Moeen-Qureshi-dies
  3. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=173098503 — بنام: Moeenuddin Ahmad Qureshi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017