معین نظامی
معین نظامی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 فروری 1965 (58 سال) سرگودھا |
رہائش | لاہور |
شہریت | ![]() |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف، شاعر، پروفیسر |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
ڈاکٹر معین نظامی پاکستانی محقق، ادیب، شاعراور مصنف ہیں۔
نام[ترمیم]
معین نظامی قلمی نام ہے اصل نام غلام معین الدین نظامی ہے۔
ولادت[ترمیم]
1 فروری 1965ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام غلام نظام الدین ہے
علمی مقام[ترمیم]
فارسی زبان کے پروفیسر ہیں پنجاب یونیورسٹی لاہور(پنجاب)، پاکستان میں ہجویری تصوف شعبہ فارسی کے سربراہ ہیں۔
تصنیفات[ترمیم]
- متروک۔ نظمیں
- ایران میں برصغیر کے فارسی مطالعات
- اقبال شناسی
- معبد۔ نظمیں
- تجسیم۔ نظمیں
- نیند سے بوجھل آنکھیں۔ غزلیں
- طلسمات۔ نظمیں
- استخارہ۔ غزلیں[1]
- معین الطریقت
- نظمیں تیرا طواف کرتی ہیں
- گنج صدق[2]
- چار مجموعے
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Bio-bibliography.com - Authors
- ↑ "آرکائیو کاپی". 18 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2017.