مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
واکا گراؤنڈ
WACA Ground
واکا
فرنس
3rd Test, Perth, 15Dec2006.jpg
میدان کی معلومات
مقام مشرقی پرتھ، مغربی آسٹریلیا
جغرافیائی متناسق نظام 31°57′36″S 115°52′47″E / 31.96000°S 115.87972°E / -31.96000; 115.87972
تاسیس 1890
گنجائش 24,500
ملکیت مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن
اینڈ نیم
ممبرز اینڈ
پرنڈیویل سٹینڈ اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ 16 دسمبر 1970:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ 13 - 17th دسمبر 2013:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
پہلا ایک روزہ 9 دسمبر 1980:
 آسٹریلیا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ 1 فروری 2013:
 آسٹریلیا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ٹیم کی معلومات
مغربی آسٹریلیا (1899–)
پرتھ فٹ بال کلب (1899–1958)
ویسٹ کوسٹ ایگلز (1987–2000)
فریمینٹل فٹ بال کلب (1995–2000)
پرتھ سکوچرز (2011–)
بمطابق 5 ستمبر 2011
ماخذ: http://www.cricketarchive.com/Archive/Grounds/2/174.html CricketArchive

مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ یا واکا گراؤنڈ (انگریزی: Western Australian Cricket Association Ground یا WACA Ground) پرتھ، مغربی آسٹریلیا میں ایک کھیلوں کا میدان (اسپورٹس اسٹیڈیم) ہے۔ اس کے مالکان اور آپریٹرز مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن ہے۔