مغربی افریقا کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مغربی افریقا کرکٹ ٹیم
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتسابقہ رکن (1976 تا 2003)
آئی سی سی جزوافریقا
ڈبلیو سی ایلقابل اطلاق نہیں
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامی16 جون 1982 v بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم بمقام ویسٹ برامچ، انگلستان
آخری مرتبہ تجدید 1 اگست 2007 کو کی گئی تھی

مغربی افریقا کرکٹ ٹیم (West Africa cricket team) ایک کرکٹ ٹیم تھی جو گیمبیا، گھانا، نائجیریا اور سیرالیون کی نمائندگی کرتی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]