مغربی عربی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مغربی
Maghrebi
دارجہ
Darija
جغرافیائی
تقسیم:
المغرب
لسانی درجہ بندی:افرو۔ایشیائی
گلوٹولاگ:nort3191[1]

مغربی عربی (Maghrebi Arabic) یا دارجہ (Darija) المغرب میں بولی جانے والی عربی زبان کا ایک لہجہ ہے جسے الجزائر، مراکش، تونس، مالٹا اور لیبیا بولا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، ویکی نویس (2017ء). "North African Arabic". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری.