مغربی ہمالیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مغربی ہمالیہ

مغربی ہمالیہ (انگریزی: Western Himalaya) سلسلہ کوہ ہمالیہ کا مغربی حصہ ہے جو شمال مشرقی افغانستان میں بدخشاں، جنوبی تاجکستان سے کشمیر تا نیپال تک پھیلا ہوا ہے۔[1] اسے پنجاب ہمالیہ بھی کہا جاتا ہے۔ خطۂ پنجاب میں دریائے سندھ کے پانچوں معاون دریا دریائے جہلم، دریائے چناب، دریائے راوی، دریائے بیاس، دریائے ستلج مغربی ہمالیہ سے ہی شروع ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "western Himalayas - mountains, Asia"۔ Encyclopædia Britannica۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2017