مغربی یورپی وقت
Appearance
ہلکا نیلا | مغربی یورپی وقت (UTC+0) |
نیلا | مغربی یورپی وقت (UTC+0) مغربی یورپی گرما وقت (UTC+01:00) |
بھورا | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
پیلا | مشرقی یورپی وقت (UTC+02:00) مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+03:00) |
نارنجی | بعید مشرقی یورپی وقت (UTC+03:00) |
ہلکا سبز | ماسکو وقت (UTC+03:00) |
مغربی یورپی وقت (Western European Time) ایک منطقۂ وقت UTC+0 ہے۔