مغل شہنشاہوں کی ماؤں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ مغل شہنشاہوں کی حیاتیاتی (حقیقی/سگی) ماؤں کی فہرست ہے۔ مغلیہ سلطنت کی تیرہ نسلوں میں، سترہ شہنشاہ تھے۔[1] مغلیہ سلطنت کی 331 سالہ تاریخ میں تمام شہنشاہ ایک ہی گھر تیموری سلطنت کے ارکان تھے۔

نام (پیدائشی نام) بیٹا نسل اصل علاقہ
قتلغ نگار خانم (قتلغ نگار)[2] ظہیر الدین محمد بابر ترک-مغول مغولستان
ماہم بیگم (نامعلوم)[3] نصیر الدین محمد ہمایوں ترک-مغول خراسان، تیموری خاندان[4]
حمیدہ بانو بیگم (حمیدہ بانو)[5] جلال الدین اکبر فارسی[6] خراسان، تیموری خاندان
مریم الزمانی (ہرا کنواری بائی) نورالدین جہانگیر ہندو مت Jaisalmer State
شہزادی مانمتی[7] (مناوتی بائی) شاہجہان ہندو مت مارواڑ، ریاست جودھ پور
ارجمند بانو بیگم (ارجمند بانو بيگم) اورنگزیب عالمگیر فارسی آگرہ، مغلیہ سلطنت
بیگم نواب بائی (انورادھا بائی)[8] بہادر شاہ اول ہندو مت[8] راجوری، کشمیر[8]
بیگم نظام بائی (نظام)[9] جہاں دار شاہ ہندو مت حیدرآباد، دکن، مغلیہ سلطنت
صاحبہ نزوان بیگم (صاحبہ نزوان)[10] فرخ سیر کشمیری پنڈت[10] کشمیر، مغلیہ سلطنت
رضاعت النساء بیگم (رضاعت النساء) رفیع الدرجات ترک-مغول مغلیہ سلطنت
نور النساء بیگم (نور النساء) شاہجہان ثانی ہندو مغلیہ سلطنت
قدسیہ الالقاب حضرت بیگم (فخر النساء)[11] محمد شاہ ہندو مغلیہ سلطنت
قدسیہ بیگم (ادھم بائی) احمد شاہ بہادر ہندو مت مغلیہ سلطنت
انوپ بائی (انوپ) عالمگیر ثانی ہندو مت مغلیہ سلطنت
زینت محل (بلال کنور) شاہ عالم ثانی ہندو مت مغلیہ سلطنت
قدسیہ بیگم (نامعلوم) اکبر شاہ ثانی ہندو مغلیہ سلطنت
قدسیہ بیگم (لال بائی) بہادر شاہ ظفر ہندو مت مغلیہ سلطنت

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mughal Genealogical Table
  2. گلبدن 1902, p. 272.
  3. گلبدن 1902, p. 256.
  4. گلبدن 1902, p. 244.
  5. گلبدن 1902, p. 237.
  6. گلبدن 1902, p. 237-9.
  7. جہانگیر 2010, p. 18.
  8. ^ ا ب پ ارون 1922, p. 2.
  9. ارون 1922, p. 141.
  10. ^ ا ب ارون 1922, p. 342.
  11. ارون 1922, p. 125.

کتابیات[ترمیم]

  • گلبدن بیگم (1902)۔ دا ہسٹری آف ہمایوں (ہمایوں نامہ)۔ رائل ایشیاٹک سوسائٹی 
  • ارون، ولیم، 1840–1911 (1922)۔ لیٹر مغل۔ لندن، لوزک 
  • ہندوستان کے شہنشاہ نورالدین جہانگیر (2010)۔ تزک جہانگیری; [1] مترجم محمد عبد الرحمان حاجی۔ مطبع نظامی، کانپور۔ ISBN 978-1-152-49040-6  روابط خارجية في |title= (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]