مغوی دولھا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

”پکڑوا شادی“ یا ”جبریہ‎ شادی“ بھارت کی کچھ ریاستوں میں سر انجام دی جاتی ہے۔ جبریہ شادی میں لڑکی کے گھر والے زبردستی لڑکے کو اغوا کر کے اس کی شادی اپنی لڑکی سے کرا دیتے ہیں۔ اکثر ایسا وہ لوگ کرتے ہیں جو جہیز دینے کی طاقت نہیں رکھتے۔ اس کے علاوہ اس علاقے میں لڑکیوں کی تعداد زیادہ اور لڑکوں کی کم ہے، جس کی وجہ سے بھی جبریہ شادی کی جاتی ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]