مفتی اذانگاچھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  حضرت مولانا صوفی مفتی اذانگاچھی 
Azangachhi shaheb.png
حضر قبلہ( ر)

معلومات شخصیت
پیدائش 1828ء یا 1829ء
اذانگاچھي گاؤں، ہاوڑا ضلع، مغربی بنگال، بھارت
وفات 19 دسمبر 1932ء، 104 سال
کولکاتا  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
والدین صوفی مفتی حضرت راکب الدین احمد فاروقی (والد)
رشتے دار خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب کہ 37 پیڑیوں تک خاندانی۔
عملی زندگی
وجہ شہرت حقانی انجمن صوفی حکم کے بانی
دستخط
Azangachhi shaheb.png
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ انجمن، صوفی اذانگاچھی صاحب

مفتی اذانگاچھی : (پیدائش: 1828ء - وفات: 1932ء ) : قدیم ریاست بنگال، ضلع ہاؤڑہ کے اجان گچی گاؤں میں پیدا ہوئے۔[1][2] ان کا گھرانہ فاروقی زمینداری رئیس گھرانہ تھا۔ ان کی تعلیم گھریلو تعلیم تھی اور کئی اساتذہ کے پاس بھی تعلیم حاصل کی۔ ان کو عربی، فارسی (قدیم ایرانی) اور بنگالی زبانوں پر کافی اچھا عبور حاصل تھا۔

سلسلہ[ترمیم]

خاندانی سلسلہ کو دیکھا جائے تو موصوف کا شجرہ خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب تک جاتا ہے، جو 36 پشتوں تک کا خاندانی سلسلہ ہے۔

حقانی انجمن[ترمیم]

انہوں نے 1876ء میں حقانی انجمن قائم کی۔

عالیہ مدرسہ[ترمیم]

کولکتہ میں عالیہ مدرسہ (کلکتہ). (اب عالیہ یونیورسٹی کہا جاتا ہے) قائم کیا گیا ہے جہاں کئی طلبہ زیر دینی تعلیم ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Haqqani+Anjuman"&dq="Haqqani+Anjuman"&hl=en&sa=X&ei=-1unVLeiNYHh8AX4v4HIBg&ved=0CB0Q6AEwAA Introduction 
  2. biography