مفتی الہی بخش کاندھلوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مفتی الہی بخش کاندھلوی (1162ھ – 1245ھ) شاہ عبد العزیز دہلوی کے ممتاز تلامذہ میں سے تھے۔ متعدد کتابیں لکھیں، جن میں مثنوی مولانا روم کا تکملہ سب سے مشہور ہے۔ 1234ھ میں سید احمد بریلوی سے بیعت کی اور ان کے ملفوظات و اذکار اور مراقبات و عملیات پر ایک کتاب "ملہمات احمدیہ" تحریر کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابو الحسن علی ندوی: کاروان ایمان و عزیمت، سید احمد شہید اکیڈمی، لاہور، 1980ء،صفحہ83-84۔