محمد رفیع عثمانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مفتی رفیع عثمانی سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی، تحریک پاکستان کے رہنما اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی کے بڑے صاحب زادے ہیں۔ آپ پاکستان کے موجودہ مفتی اعظم اور مشہور درسگاہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے رئیس الجامعہ ہیں۔

مفتی محمد رفیع عثمانی کا شمار پاکستان کے سرکردہ علماء میں ہوتا ہے۔ اب تک درجن بھر کتابیں آپ کے قلم سے نکلی ہیں۔ ہر ہفتہ بدھ کے دن آپ اپنے والد کی تفسیر معارف القرآن کا درس دیتے ہیں جس میں تخصصات کے طلبہ کی شرکت لازمی ہوتی ہے۔


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔