مفتی سید مختار الدین شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مفتی سید مختار الدین شاہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1950ء (عمر 73–74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن وفاق المدارس پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دارالعلوم کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص سید عدنان کاکاخيل ،  سعید اللہ شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفتی ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر محمد زکریا کاندھلوی   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مفتی سید مختار الدین شاہ ایک پاکستانی روحانی پیشوا اور اسلامی اسکالر ہے۔ وہ اس وقت جامعہ زکریا دارالامان کربوغہ شریف کے شیخ الحدیث اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔[1] وہ مولانا محمد زکریا کاندھلوی کے خلیفہ مُجاز ہے.[2] سید عدنان کاکاخیل اور پاکستانی کرکٹ کھلاڑی محمد رضوان ان کے عقیدت مندوں میں سے ہیں۔

شیخ الحدیث حضرت مولانا سعید اللہ شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ آپ کے عقیدت مندوں میں سے ہیں

آپ تحریک ایمان و تقویٰ کے بانی ہیں۔

دنیا کے گوشے گوشے سے اصلاح کے لیے لوگ کربوغہ شریف کا رخ کرتے ہیں جو ضلع ہنگو میں واقع ہے۔

آپ کے خانقاہ میں سال بھر تعلیم و تربیت کا سلسلہ جاری رہتا ہیں۔ملک کو مختلف علاقوں سے لوگ اصلاح کی غرض سے چلہ، عشرہ اور سہ روزہ کے لیے تشریف لاتے ہیں


صاحب کا مقصد مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کرنا ،امت میں اتحاد و اتفاق ، ایک بہترین اسلامی معاشرے کی تشکیل اور غیروں کی غلامی سے آزادی اور نجات ہیں

وہ بہت ساری کتابوں کے مصنف ہے۔[3] کچھ یہ ہیں:

  • ایمانی صفات (جلداول, جلددوم)
  • آئینہ ایمان
  • عقیدہ اور عقیدت
  • دھریت سے اسلام
  • عروج و زوال
  • البرہان في تفسير القرآن
  • اصلاحی مجالس
  • اسلام اور آج کا مسلمان
  • اسلام کے نام پر روحِ اسلام کو مٹانے کی شیطانی سازش
  • کتاب الحیض
  • کتاب القسم
  • کتاب الطلاق
  • مناجات الفقیر (انگریزی اور اردو)
  • راہِ محبت
  • ذکرالله کے فضائل و مسائل
  • کتاب النکاح

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "وفاق المدارس العربيہ پاکستان"۔ www.wifaqulmadaris.org۔ 27 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2022 
  2. "Ulema urge govt to announce ceasefire"۔ thenews.com.pk۔ 3 October 2013۔ 26 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2020 
  3. مفتی سید مختار الدین شاہ۔ "مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب کی کتابیں"۔ archive.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2020