مفتی محمد اویس مدنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مفتی محمد اویس عطاری حفظہ اللہ تعالی ایک معروف علمی و روحانی شخصیت ہیں کثیر کتب کے مصنف اور ماہر استاد الفقہ ہیں پاکستان میں ان کے شاگردوں کی تعداد بہت زیادہ ہے ، مولانا الیاس قادری سے بیعت ہیں اور امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ کی تعلیمات سے متاثر ہیں۔ فی الوقت پاکستان کے شہر فیصل آباد میں اپنی علمی و دینی خدمات کے لیے جانے جاتے ہیں۔ دارالفکر شریعہ اکیڈمی فیصل آباد کے بانی و سرپرست اعلیٰ ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کی علمی خدمات کو خوب سراہا جاتا ہے اور اب تک ہزاروں مسائل کے جوابات زبانی و تحریری پر دے چکے ہیں اور یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔ اور حال ہی میں استاد محترم مفتی محمد اویس مدنی صاحب کی نہایت جامع اور مدلل تصنیف

"شرعی احکام میں مسلمانوں کی رائے کی اہمیت" 

مجلس افتاء(دعوت اسلامی)کی جانب سے مکتبۃ المدینہ سے شائع ہو کر منظر عام پر آچکی ہے ۔ اس کتاب کو اس لنک[1] سے ڈاؤنلود بھی کیا جاسکتاہے

حوالہ جات[ترمیم]