مفتی محمد فرید
Jump to navigation
Jump to search
مفتی محمد فرید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 9 جولائی 2011 |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مفتی اعظم |
ملازمت | دار العلوم حقانیہ |
کارہائے نمایاں | فتاوی فریدیه |
درستی - ترمیم ![]() |
مفتی محمد فرید ایک پاکستانی عظیم الشان مفتی تھے۔ اس کا تعلق ضلع صوابی کے ایک گاؤں زروبی سے تھا۔ وہ دار العلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں شیخ الحدیث اور دارالافتاء کے صدر تھے۔
وفات[ترمیم]
مولانا محمد فرید بروز ہفتہ 9 جولائی 2011 کی صبح ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال صوابی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ضلع صوابی میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں شیخ القرآن و حدیث مولانا حمید اللہ جان ، مولانا سمیع الحق اور دیگر ممتاز علمائے کرام، طلباء، سماجی کارکنان اور اہل علاقہ سمیت بڑی تعداد میں دینی علماء نے شرکت کی[1]۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Mufti Fareed passes away". nation.com.pk. 10 July 2011. اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2020.