وقار الدین قادری
ظاہری ہیئت
(مفتی وقار الدین سے رجوع مکرر)
| وقار الدین قادری | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 1 جنوری 1915ء پیلی بھیت |
| وفات | 19 ستمبر 1993ء (78 سال) کراچی |
| مدفن | دارالعلوم امجدیہ |
| شہریت | |
| مذہب | اسلام |
| فرقہ | سنی |
| فقہی مسلک | حنفی |
| مکتب فکر | بریلوی |
| عملی زندگی | |
| تلمیذ خاص | الیاس قادری |
| پیشہ | مفتی |
| ملازمت | دارالعلوم امجدیہ ، جامعہ احمدیہ سنیہ |
| درستی - ترمیم | |
مفتی وقار الدین قادری ایک مسلم عالم دین اور سنی بریلوی مفتی تھے۔ وقار الدین یکم جنوری 1915ء کو پیلی بھیت، بھارت میں پیدا ہوئے تھے۔[1]
خلافت
[ترمیم]محمد الیاس عطار قادری (بانی دعوت اسلامی) کے سوا اور کسی کو بھی مفتی وقار الدین نے خلافت نہیں دی۔[2]
فتاویٰ کا مجموعہ
[ترمیم]مفتی صاحب دارالعلوم امجدیہ کراچی میں درس و تدریس کے فرائض سر انجام دیتے اور فتویٰ نویسی کرتے تھے مفتی وقار الدین صاحب مرحوم کے فتاویٰ جات کا مجموعہ وقار الفتاویٰ کے نام سے شائع ہوا۔
وفات و مزار
[ترمیم]مفتی وقار الدین قادری صاحب کا مزار دار العلوم امجدیہ عالمگیر روڈ کراچی میں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ وقار الدین مفتی (30 جنوری 2018)۔ "پیدائش و ابتدائی تعلیم"۔ ضیائے طیبہ۔ انجمن ضائے طیبہ۔ 2021-06-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-16
- ↑ وقار الدین مفتی (16 اکتوبر 2018)۔ "خلافت و اجازت"۔ الیاس قادری۔ڈاٹ کام۔ دعوت اسلامی۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-16