مفرور (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مفرور
250px
Original titleMafroor
ہدایت کارحسن عسکری
پروڈیوسرمحمد رفیق خان
سعید اختر قریشی
منظر نویسجعفر عرش
کہانیجعفر عرش
ستارے
راویپرویز اختر قریشی
موسیقیایم اشرف
سنیماگرافیسلیم بٹ (سی اے پی)
ایڈیٹرمرید حسین
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارفیموس ویڈیو (لندن)
تاریخ نمائش
دورانیہ
168 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

مفرور (انگریزی: Mafroor) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 18 مئی، 1988ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں ہٹ ہوئی تھی یہ فلم لاہور کے گلستان سنیما میں ڈائمنڈ جوبلی اس کی دو ڈھائی ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر حسن عسکری تھے۔ پروڈیوسر سعید اختر قریشی تھے۔ کہانی جعفر عرش نے لکھی تھی اور موسیقی ایم اشرف نے بنائی تھی۔ فلم میں اہم کردار سے سلطان راہی، غلام محی الدین، سلیم قریشی، محمود اسلم، افضال احمد اور ہمایوں قریشی وغیرہ تھے۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک گلستان سنیما میں لاتعداد سپُر ہٹ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہیں۔ [1]

کہانی[ترمیم]

قانون ایک معاشرتی بندش ہے اور اس زندن سے فرار ہونے والا قانون کی زبان میں مفرور ہے۔ لیکن ہر مفرور مجرم نہیں ہوتا گناہگار نہیں ہوتا سماج کے کچھ کود ساختہ ٹھکیدار اپنے جھوٹے وقار کی بقا کے لیے اپنی دولت اور طاقت کے بل بوتے پر اندھے قانون کا سہارالے کرکسی بے گناہ انسان کے گرد زندگی کا گھیرا اتنا تنگ کردیتے ہیں کہ وہ ناانصافی کے حصار سے فرار ہو جاتا ہے اور زمانہ قانون اسے مفرور کا نام دیتے ہیں۔ یہی معاشرتی نا انصافی فلم مفرور کا موضوع ہے۔جعفر عرش۔۔۔ ویکیپیڈیا ترمیم ماخذ عاشق علی حجرہ شاہ مقیم۔

کاسٹ[ترمیم]

البم ٹریک لسٹ[ترمیم]

اس فلم کی موسیقی ایم اشرف نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر وارث لدھیانوی نے تحریر کیے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم سعید انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں اور مسعود رانا نے گیت گائے۔

نمبر.عنوانبولموسیقیگلوکارطوالت
1."جگ دا میلہ ویکھی جا، نفرت بدلے پیار کر ی جا، دکھ سکھ دی دھپ سیکی جا۔۔"وارث لدھیانویایم اشرفمسعود رانا4:32
2."لائیاں لائیاں میں تیرے نال وے۔۔"وارث لدھیانویایم اشرفنور جہاں5:36
3."کڑی دیوانی ہو گئی جا تیرے پحھے ویریا۔۔"وارث لدھیانویایم اشرفنور جہاں4:59
4."دل دھڑکدا دھڑکدا پنڈا مہکدا میرا۔۔"وارث لدھیانویایم اشرفنور جہاں5:28
5."ساری رات تیرا تکیا میں راہ ایناں تاریاں توں پچھ چن وے۔۔"وارث لدھیانویایم اشرفنور جہاں5:07
6."سونے دا سرمچولے دے وے چاندی دی سرمے دانی۔۔"وارث لدھیانویایم اشرفنور جہاں5:06
کل طوالت:31:25

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عاشق علی (18 اکتوبر 2021ء)۔ "پاکستانی پنجابی فلم (مفرور) پوسٹر"۔ یہ اصل کتابچہ آپ کو مکمل طور پر مکمل سائز کے ہائی ڈیجیٹل اسکین JPEG فائل کے طور پر دستیاب ہے جسے آپ کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ اسے پرنٹ کرسکتے ہیں یا استعمال کر سکتے ہیں تاہم آپ کو ضرورت ہے۔ 

بیرونی رابطہ[ترمیم]