مندرجات کا رخ کریں

مفصل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مفصل
Diagram of a typical synovial joint
تفصیلات
نظامعضلی ہیکلی نظام
مفصلی نظام
شناخت کنندگان
لاطینیarticulus,
junctura,
articulatio
میشproperties
TA98A03.0.00.000
TA2properties
FMA7490
تشریحی اصطلاحات

مَفْصِل (جمع: مَفاصِل) جسے عام زبان میں جوڑ کہا جاتا ہے، دو ہڈیوں کے ملنے کے مقام کو کہتے ہیں۔ جوڑ دو قسم کے ہوتے ہیں ایک متحرک جوڑ اور دوسرے غیر متحرک جوڑ۔ پھر مختلف حرکات کے لحاظ سے متحرک جوڑ کئی قسم کے ہوتے ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ مخزن الجواہر طبی و ڈاکٹری لغات۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 828