مقبرہ بہاء الحلیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مقبرہ بہاول حلیم سے رجوع مکرر)
مقبرہ بہاء الحلیم
Shrine of Baha'al-Halim
مقبرہ بہاء الحلیم
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
صوبہپنجاب، پاکستان
ملکپاکستان
مذہبی یا تنظیمی حالتمقبرہ
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمزار
طرز تعمیراسلامی

مقبرہ بہاء الحلیم (Shrine of Baha'al-Halim) بہاء الحلیم کا مقبرہ ہے جو ایک صوفی بزرگ تھے۔ یہ موجودہ دور میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اوچ میں واقع ہے۔[1] یہ اوچ شریف کی ان پانچ یادگاروں میں شامل ہے جو یونیسکو کی مجوزہ عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Lindsay Brown، Paul Clammer، Rodney Cocks (2008)۔ Pakistan and the Karakoram Highway۔ Lonely Planet۔ صفحہ: 127–۔ ISBN 978-1-74104-542-0۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015 
  2. "Tomb of Bibi Jawindi, Baha'al-Halim and Ustead and the Tomb and Mosque of Jalaluddin Bukhari"۔ World Heritage Sites۔ UNESCO۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2012