مقبرہ خواجہ احمد ایاز چوک رنگ محل، لاہور میں واقع ہے۔
جامع مسجد احمد ایاز کا مینار
مقبرہ کی اندرونی جانب میں قبر خواجہ احمد ایاز
مقبرہ کا داخلی چوبی دروازہ
مقبرہ کے بیرونی جانب خواجہ احمد ایاز کا مختصر تعارف کندہ ہے۔
جامع مسجد حضرت احمد ایاز کا بیرونی منظر
قبر خواجہ احمد ایاز۔
مقبرہ کا سبز گنبد
مقبرہ کا چوبی درواز، جامع مسجد کے داخلی دروازے سے دکھائی دیتا ہے۔