مقبرہ داؤد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقبرہ بادشاہ داؤد
عبرانی: קבר דוד המלך
Jerusalem Tomb of David BW 1.JPG
نبی داؤد کی قبر
مقبرہ داؤد is located in یروشلم
مقبرہ داؤد
Shown (Archaeological site icon (red).svg) within Jerusalem
مقامیروشلم
خطہاسرائیل
متناسقات31°46′18″N 35°13′46″E / 31.77170°N 35.22936°E / 31.77170; 35.22936
قسممقبرہ
تاریخ
ثقافتیںایوبی سلطنت، عبرانی، بازنطینی، صلیبی
منسلک معنبی داؤد

مقبرہ داؤد (انگریزی: David's Tomb) اسرائیل کا ایک آثاریاتی ورثہ، قبر و یہودی، مسیحی و مسلم مقدس مقام جو یروشلم میں واقع ہے۔[1] یہودی و مسیحیوں کے مطابق نبی داؤد یہاں مدفون ہیں۔ اور مسلمانوں کے مطابق یہاں داؤد علیہ السلام کی قبر ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "David's Tomb".