مقبرہ شیخ عمر سہروردی
ظاہری ہیئت
| مقبرہ شیخ عمر سہروردی Mosque and the Tomb of the Sheikh Umar Suhrawardi | |
|---|---|
| عربی: جامع ومرقد الشيخ عمر السهروردي | |
Mausoleum of Umar Suhrawardi, 2017. | |
Location in بغداد, Iraq | |
| بنیادی معلومات | |
| مقام | بغداد, عراق |
| متناسقات | 33°21′2″N 44°24′7″E / 33.35056°N 44.40194°E |
| مذہبی انتساب | اہل سنت |
| مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد اور مقبرہ |
| حیثیت | فعال |
| متولی | ابوحفص شہاب الدین سہروردی |
| تعمیراتی تفصیلات | |
| نوعیتِ تعمیر | مسجد اور مقبرہ |
| طرز تعمیر | خلافت عباسیہ, سلجوقی سلطنت |
| تفصیلات | |
| گنجائش | 400 آدمی نماز ادا کر سکتے ہیں |
| گنبد | 1 |
| مینار | 1 |
| مزار/مقبرہ | 2 |
مقبرہ اور مسجد شیخ عمر سہروردی (عربی: جامع ومرقد الشيخ عمر السهروردي)، مقبرہ اور مسجد کا ایک تاریخی مقام ہے، جو بغداد، عراق میں واقع ہے۔ یہ مقام سب سے پہلے عباسی خلیفہ نے بنوایا تھا اور یہ شہاب الدین عمر سہروردی کے لیے وقف ہے ، جو تصوف کے سلسلہ سہروردی کے بانی تھے۔ یہ مسجد الرصافہ کے جنوبی حصے میں شیخ عمر اسٹریٹ اور بغداد کی دیوار کے باب الوسطانی کے درمیان واقع ہے۔ مسجد کو محمد القاسم ہائی وے راڈ سے دیکھا جا سکتا ہے اور شہر کے مرکز سے تقریباً ایک کلومیٹر دور ہے۔ [1] [2] [3]
نگار خانہ
[ترمیم]- عمر سہروردی ، مسجد
- عمر سہروردی کا مقبرہ, 1924ء.
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ US Department of Defense۔ "021. Baghdad - Suhrawardi Mausoleum"۔ Cultural Property Training Resources۔ کولوراڈو اسٹیٹ یونیورسٹی۔ 2015-07-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-04
- ↑ الدليل السياحي للأضرحة والمقامات في العراق - دائرة الأضرحة والمقامات والمراقد السنية العامة. p.33.
- ↑ منارة السهروردي ببغداد مهددة بالسقوط. Al-Jazeera. Retrieved January 4, 2018.