مقدس کرسٹوفر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقدس کرسٹوفر
کرسٹوفر بچے کو اٹھائے ہوئے
شہید
پیدائشنامعلوم
کنعان (مغربی خیالات) یا مارماریکا (مشرقی خیالات)
وفات251ء
ایشیائے کوچک
تہوار25 جولائی (لاطینی کلیسیا) ، 9 مئی (مشرقی کلیسیا)[1]
منسوب خصوصیاتدرخت، شاخ، بطور ایک دیو یا خوفناک شخص، یسوع اٹھائے ہوئے، برچھی، ڈھال، بطور ایک کتے کے سر والا شخص
سرپرستیناکتخدا، نقل و حمل (ڈرائیور، ملاح، وغیرہ)، سفر (خاص طور پر طویل سفر)، آندھیاں، برانشویگ، سینٹ کرسٹوفرز آئسلینڈ (سینٹ کیٹز)، جزیرہ رب، ویلنیوس، مرگی، باغبان، درد دنداں

مقدس کرسٹوفر (یونانی: Ἅγιος Χριστόφορος، آگیوس کرسٹوفورس) کی کچھ مسیحی فرقوں میں ایک شہید مقدس کے طور پر تعظيم و تکریم کی جاتی ہے۔ مقدس کرسٹوفر کو تیسری صدی میں رومی شہنشاہ دقیانوس (دور 249ء–251ء) کے دور میں یا رومی شہنشاہ ماکسیموس دوم (دور 308ء–313ء) کے دور میں قتل کیا گیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (یونانی میں) Ὁ Ἅγιος Χριστοφόρος ὁ Μεγαλομάρτυρας۔ 9 Μαΐου۔ ΜΕΓΑΣ ΣΥΝΑΞΑΡΙΣΤΗΣ۔